Access over 20 million homework & study documents

Img 20220614 143558

Content type
User Generated
Rating
Showing Page:
1/1

Sign up to view the full document!

lock_open Sign Up
Unformatted Attachment Preview
بچے کھچے دہشت گردوں اور انکے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ سر پرستوں کو چن چن کر ختم کر دیا جاۓ ۔ آپریشن ضرب عضب کی اہمیت اور ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے 17 دسمبر کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 6 ماہ مکمل ہونے اور حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے پہلے سے اعلان کردہ ملک گیر احتجاج کو بھی سانحہ پشاور کے سوگ میں مؤخر کر دیا اور 3 دن کے سوگ کا اعلان کیا۔ در میں اثناء منہاج یونیورسٹی ، ویمن کالج اور MES کے تمام سکولز بھی اس سانحہ کی وجہ سے سوگ میں ایک دن کیلئے بند رہے۔ سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے شیخ الاسلام کی ہدایات پر منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کی اندرون و بیرون ملک کی جملہ تنظیموں کے مراکز پر تین دن تک قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ محترم خرم نواز گنڈا پور (سیکرٹری جزلPAT) کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک کا ایک وفد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی عیادت کے لئے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمائندوں کے ہمراہ فورا پشاور روانہ ہوگیا۔ پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کی طرف سے ملک بھر کے تمام شہروں میں 17 دسمبر کو سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ خواتین نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے اور کہا کہ فوج تحفظ کی علامت ہے اور حکمران شرمندگی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوۓ خواتین مقررین نے کہا کہ دہشت گرد اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔حکمران جرات مندی کا مظاہرہ کر میں اور دوہرے معیار ترک کر دیں ۔ حکمرانوں کے منافقانہ طرز عمل کی وجہ سے دہشت گردگلیوں، بازاروں سے ہوتے ہوۓ بچوں کے سکولوں تک آن پہنچے ہیں۔ حکمران دہشت گردی ختم نہیں کر سکتے تو چوڑیاں اور دوپے لے کر گھر بیٹھ جائیں۔ دہشت گردی کوختم د ☆ www م iteltincions SHOT ON A25 C آو بچور گرد حسین محترم محمود ...
Purchase document to see full attachment
User generated content is uploaded by users for the purposes of learning and should be used following Studypool's honor code & terms of service.

Anonymous
Just the thing I needed, saved me a lot of time.

Studypool
4.7
Trustpilot
4.5
Sitejabber
4.4