Access over 35 million academic & study documents

Fb img 1662526907503

Content type
User Generated
Rating
Showing Page:
1/1

Sign up to view the full document!

lock_open Sign Up
Unformatted Attachment Preview
(۳۳) کاروائی کو ادھورا چھوڑ کر مصنف لکھتے ہیں: اس سال چھ اپریل کو ڈنڈی ساحل پر مہاتما گاندھی نے نمک سازی کا قانون تو ڑ کر سول نافرمانی کا آغاز کیا۔‘‘ (۱) محض قانون شکنی کی خاطر لوگ نمک بناتے ہیں ۔ جلیانوالہ باغ کے واقعہ کے بعد نعیم کا دیہات میں جانا اورمسلم لیگ کے جلسہ میں شریک ہونا تو قرین قیاس لگتا ہے مگر اس کے بعد وہ یکا یک سیاست کو چھوڑ کر پشاور کی طرف چل پڑتا ہے ۔ کانگریس کے کام کی خاطر نہیں بلکانیش اس لیے کہ اس نے اپنی جنگ کے زخمی ساتھی’’امیر خان‘‘ سے ملنے کا وعدہ کیا تھا اور وہ وعدہ اسے یکا یک یادآ گیا ہے۔ پلاٹ میں خامی کا باعث بنتا ہے۔ نعیم کو یہاں بھجوانے کا مقصد اس کے علاوہ اور کوئی نظر نہیں آتا کہ مصنف نے مصنوعی طریقے سے کینوس کو پھیلایا ہے اس بہانے قبائلی علاقے کی ایک شادی کا منظر پیش کیا جا تا ہے ۔ شادی بیاہ کے رسم ورواج قبائلی طور طریقے ، ان کی جہالت ، ان کی محبت ، ان کی مہمان نوازی ، ان کا خٹک رقص اور رقص کے ساتھ ساتھ لڑائی وغیرہ ...
Purchase document to see full attachment
User generated content is uploaded by users for the purposes of learning and should be used following Studypool's honor code & terms of service.

Anonymous
Great content here. Definitely a returning customer.

Studypool
4.7
Indeed
4.5
Sitejabber
4.4